37

میاں علی سرفرازکی قیادت میں الیکشن کرائوملک بچائو ریلی

فیصل آباد(پ ر) فیصل آباد’الیکشن کر ا ئو ملک بچائو’مہنگائی ‘بے روزگاری ‘لاقانو نیت کیخلا ف نکالی گئی ریلی کی قیادت امید و ا ر بر ا ئے ا یم پی اےPP-116میاں علی سر فر ا ز کر ر ہے ہیں جبکہ فہداسلام ‘فائق نوری ‘میاں علی شہز ا د ‘ عا د ل اما م ‘میاںبلال سرور’حاجی عامرسنپال ‘میا ں طلحہ ‘ پر وین زمان ‘عذرانسیم ‘قراة العین شفیق ‘نر گس نا ہید ‘شبانہ رزاق ‘بلاول سہوترا’میاں عمر جا و ید ‘ میاں عر فان ‘راناشفیق ‘عمران جنگا جٹ و د یگر بھی شریک ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کوپس پردہ دھکیلنے والوں کو تحریک انصاف کیساتھ کھڑی عوامی قوت کافوکس نظر آنا چاہیے ۔ ہماراعوام سے جوو عدہ تھا کہ انصاف ہرپہلو نظر آئیگا انشاء اللہ عوام کی طویل عرصہ سے محرومیاں ختم ہونگی پرویز الٰہی کااعتماد کوووٹ لینا آئندہ الیکشن میں سیاسی مخالفین کیلئے نوشتہ دیوار ہے۔ حکومت اوراس کے اتحادی جلد ہی اپنی پرانی کمین گاہوں میں جائیں گے ۔ سیاسی مخالفین کے آگے سب سے بڑی چٹان پنجاب اور کے پی کے کی حکومتیں ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں