26

میاں نوازشریف کی پالیسی میں سیاسی انتقام نہیں

فیصل آباد(پ ر)یونین کونسل کے سابق چیئرمین اورمسلم لیگ ن کے رہنمااخواص قریشی نے کہاہے کہ موجودہ حالات میںٹکرائوکی نہیں ملک چلائو اورعوام بسائو پالیسی کی ضرورت ہے۔مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نوازشریف کی پالیسی میںسیاسی انتقام نہیں بلکہ معاشی استحکام ہے ۔ پارٹی کی چیف آرگنائزر ا و ر سینئر نائب صدرمریم نو ا ز شر یف نے بھی سب کچھ و اضح کردیا ہے تاہم 21کاتو اکتو بر کو مینار پاکستان میں نوازشریف عوامی عدالت میںجواپنااورپارٹی کا مو قف پیش کریں گے توقوم کوعلم ہوجائے گاکہ پاکستان اور 25 کروڑعوام کومشکلات میں پہنچانے والے کون تھے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں