میاں نواز شریف مری پہنچ گئے

مری (بیوروچیف) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق نواز شریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچے ہیں ، وہ کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گے۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی دورہ مری جلد متوقع ہے ، جب کہ قائد ن لیگ آئندہ چند روز مری اور پھر چھانگہ گلی میں قیام کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں