میتھوایبڈن اور جان ولیم کی جوڑی کی کامیابی

جنیوا(سپورٹس نیوز)آسٹریلیا کے نامور ٹینس کھلاڑی میتھیو ایبڈن اور ان کے ہم وطن جوڑی دار جان ولیم پیرزپر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی اے ٹی پی جنیوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔میتھیو ایبڈن اور جان ولیم پیرز پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ آسٹریلین جوڑی نے مینز ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں وائلڈ کارڈ پر انٹری حاصل کرنیو الے فرانس کے ٹینس کھلاڑی پیئر ہیوگس ہربرٹ اور ان کے ہم وطن جوڑی دار نکولس مہوٹ کو شکست دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں