میدانی علاقوں میں گرمی بڑھنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (بیوروچیف)محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے دوران بالائی علاقوں میں کچھ روزے ٹھنڈے رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی کا زور جاری رہنے کا امکان ہے۔میدانی علاقوں سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت بدستور بڑھے گی،البتہ بالائی علاقوں میں کالی گھٹائیں چھانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ڈی ڈی میٹ عرفان ورک کے مطابق آنیوالے چند دنوں میں ہم یہی توقع کررہے ہیں کہ بیشترمیدانی علاقے ہونگے وہاں موسم گرم رہیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں