میرااورشان کی فلم ”سائیکو” کا ٹریلر لانچ کردیا گیا

کراچی (شوبز نیوز) لالی ووڈ فلم سائیکو کا ٹریلر لانچ کردیا گیا۔اس فلم میں اداکارہ میرا اور شان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے،شان شاہدنے اس فلم کی ہدایات بھی دی ہیں جس میں میراایک مشکل کردار میں جلوہ گر ہورہی ہیں ۔فلم میں میرااورشان شاہد کے علاوہ سونیاحسین بھی ایک اہم کردارکررہی ہیں،فلم کوعیدالاضحی پر ریلیزکرنے کااعلان کیاگیاہے۔واضح رہے کہ فلم سائیکو کے پروڈیوسر سلمان بٹ ہیں اوراسے ریڈلپ اسٹک کے بینرتلے پروڈیوس کیاگیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں