میراتھن کے انعقاد سے صحت مند سرگرمیوں کو فروغ ملا

کمالیہ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری محمد جمیل نے البدرتھلیٹکس کلب اینڈ فانڈیشن 707گ ب کمالیہ کے چیئر مین چوہدری مشتاق گجر کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے آل پاکستان میراتھن کے انعقاد میں بھرپور ٹیکنیکل معاونت فراہم کی۔اپنے ایک بیان میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے کہا کہ چوہدری مشتاق گجر آف لندن نے میراتھن کے کامیاب انعقاد میں مکمل تعاون کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں