لاہور (شوبز نیوز)پاکستانی اداکارہ میرا نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے نام ایک اور پیغام جاری کر کے فینز کو متجسس کردیا۔میرا پاکستانی فلم انڈسٹری کا ایک ایسا نام ہیں اپنی اداکاری سے زیادہ اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی سے شہرت حاصل کی۔