میری زندگی ہے تو کی ڈاکٹر فلک کس مشہور اداکارہ کی بہن ہیں؟

کراچی (شوبز نیوز) نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل میری زندگی ہے تو میں ہانیہ عامر کی بہن ڈاکٹر فلک کا کردار نبھانے والی اداکارہ مشہور اداکارہ کی بہن ہیں۔مہر جعفری پاکستانی فلمساز اور اداکارہ ہیں جنہوں نے کیریئر کا آغاز ٹھیٹر سے کیا، وہ کینیڈین، پاکستانی فلبرائٹ اسکالر شپ ہولڈر ہیں۔انہوں نے متعدد فلموں اور ویڈیوز کی ہدایت کاری کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں