میری مقبولیت میں کمی کی ذمہ دارمیر ی اہلیہ ہیں،رجب بٹ

کراچی (شوبز نیوز)معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی مقبولیت میں کمی کا ذمے دار اہلیہ ایمان رجب کو ٹھہرا دیا۔رجب بٹ 3سال قبل اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے تھے جب انہوں نے محرم کے جلوس کے دوران ایک وی لاگ شیئر کیا تھا اور پھر ان کے یوٹیوب چینل کو لاکھوں لوگوں نے سبسکرائب کر لیا۔یوٹیوبر آج کل اہلیہ ایمان رجب کے ساتھ اپنے خراب تعلقات کی وجہ سے میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں