میرے کیرئیر میں فہد مصطفی کا اہم کردار ہے، عماد عرفانی

لاہور (شوبز نیوز) اداکار اور ماڈل عماد عرفانی نے اپنے کیرئیر نے اداکار فہدمصطفی کا ہاتھ ہونے کا اعتراف کرلیا۔حال ہیں عماد عرفانی نے بھارتی صحافی کوورچوئل انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے کردار سے متعلق بات کرتے ہوئے اپنے کیریئر میں کو اسٹار فہد مصطفی کے اہم کردار کا اعتراف کیا۔اداکار کا کہنا تھا کہ،شاید میں یہ پہلی بار یہاں ظاہر کر رہا ہوں کہ فہد مصطفی نے عدیل عرف عماد عرفانی کے کیریئر میں بہت اہم اور بنیادی کردار ادا کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں