4

میونسپل کارپوریشن سرگودھا نے مختلف چوکوں میں پارکنگ فیس نافذ کردی

سرگودھا (بیوروچیف) میونسپل کارپوریشن سرگودھا نے مختلف بلاکوں کے چوک پارکنگ اسٹینڈ میں تبدیل کرنے کیلئے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کے سیکشن 9900 اور ٹیکسیشن رول 2016ء کے تحت پارکنگ اسٹینڈ فیس نافذ کردی ہے اور بلاک نمبر1′ 5′ 9′ 10′ 11′ 18′ 19′ 20میں باقاعدہ طور پر پارکنگ اسٹینڈ بنانے کیلئے اخبار اشتہار کردیا ہے میونسپل کارپوریشن کے افسران اور عملہ کی چالاکی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسٹینڈ فیس کار فی چکر80روپے’ موٹر سائیکل فی چکر 40روپے لاگو کردیا گیا ہے جبکہ رکشہ جوکہ تجاوزات اور ٹریفک کی روانی میں بڑا سبب ہے اور جگہ جگہ غیر قانونی رکشہ سٹینڈ قائم ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں