سرگودھا (بیورو چیف) میونسپل کارپوریشن کا تجاوزات کے خلاف رات گئے آپریشن نوری گیٹ سے نئی پٹھا منڈی سابقہ اربن ٹرانسپورٹ اڈا تک دائیں بازو کی تمام دکانوں کو سیل کر دیا گیا جس میں میڈیکل سٹورز بوائلر گیس ری فلنگ کریانہ سٹور جبکہ گیہوں کے ساتھ گھن بھی پس گیاایک غریب حمام والا جس کے بعد کوئی تجاوزات موجود نہ تھی بھی اپریشن کا شکار ہو گیاگزشتہ دنوں میونسپل کارپوریشن کی اینٹی تجاوزات فورس نے طارق پرویا اور میڈم زویا کی نگرانی میں ملک منصور انچارج اینٹی فورس کی زیر نگرانی فیکٹیریا چوک میں موجود بالا گارڈر مارکیٹ کو تجاوزات سے پاک کرتے ہوئے کئی دکانوں کو سیل کیا اور متعدد کو جرمانے کیے گئے اسی طرح اج شب نوری گیٹ سے پرانا اربن اڈا تک تمام دکانوں کو سیل کر کے نوٹس چسپاں کر دیے گئییہ بھی بتایا جاتا ہے کہ مختلف مد میں جرمانے مثلا دو سے 15 ہزار تک کیے جاتے رہیں گیجس سے خزانے کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا اور کارپوریشن سرگودھا جو کہ ہر وقت دیوالیے کا شکار دکھائی جاتی رہی ہے کی کمر بھی سیدھی ہوتی رہے گی۔
85