لاہور (بیوروچیف) نگران عملے کی کمی میٹرک کے سالانہ امتحانات پر اثرات مرتب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اساتذہ کے عدم تعاون کی وجہ سے امتحانی ڈیوٹیوں کے لیے عملہ کم پڑ گیا۔