میڈس پیڈرسن نے اٹالیہ سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا

ترانا(سپورٹس نیوز) ڈنمارک کے سائیکلسٹ میڈس پیڈرسن نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں سائیکل سواروں نے ولور سے ولورتک کا فاصلہ طے کرنا تھا جو پہاڑی راستے پر 160 کلو میٹر پر محیط تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں