میڈیا کوم کمپنی کا ملازم ایک کروڑ کا فراڈ کر کے فرار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) میڈیا کوم کے ملازم نے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے ایک کروڑ ہڑپ کر لئے، کمپنی سیکرٹری میڈیا کوم مبشر حسین نے بتایا کہ سی ای او نے آڈٹ کرایا تو ٹیکنیکل سپروائزر کاشف جاوید نے ایک کروڑ کی ریکوری کر کے کمپنی کو جمع نہ کروائی ، جس پر مدینہ ٹائون پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں