54

میڈیکل سٹورکے سامنے سے موٹرسائیکل چوری

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان سٹی میڈیکل سٹور کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق اعجاز انور خان نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے مین روڈ سٹی میڈیکل سٹور کے سامنے سے اسکی موٹر سائیکل چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں