میکسیکو مارچ 2026میں پرتگال اور بیلجیم کے خلاف دوستانہ میچز کھیلے گا

میکسیکو سٹی(سپورٹس نیوز)میکسیکو کی قومی فٹبال ٹیم آئندہ سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے مارچ2026ء میں دو دوستانہ میچز کھیلے گی، جن میں پرتگال اور بیلجیم اس کے حریف ہوں گے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق یہ اعلان میکسیکو فٹبال فیڈریشن نے کیا،ال ٹری ٹیم 28مارچ2026کو تازہ کاری شدہ ایزٹیکا سٹیڈیم میں پرتگال کے خلاف نبردآزما ہوگی جبکہ تین دن بعد بیلجیم کے خلاف میچ کھیلے گی ، جو شکاگو میں کھیلا جائے گامیکسیکو کی قومی ٹیم کی سپورٹنگ ڈائریکٹوریٹ نے تصدیق کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں