میں اور اجے میڈل اور ٹرافی کے حقدار ہیں کاجول نے ایسا کیوں کہا؟

ممبئی (شوبز نیوز) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے خود کو اور شوہر و اداکار اجے دیوگن کو میڈل اور ٹرافی کا حقدار قرار دے دیا۔کاجول اور اجے دیوگن نے آج 24 فروری کو اپنی شادی کی 27ویں سالگرہ منائی۔ اس خاص دن کے موقع پر اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر کے ساتھ ایک نئی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی ایک مزاحیہ مگر جذباتی پیغام بھی لکھا۔انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں کاجول لکھتی ہیں کہ افہام و تفہیم کے ایک نادر لمحے میں ہم دونوں اس بات پر متفق ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں