میں غلط تھا، جسٹن بیبر نے اہلیہ سے معافی مانگ لی

نیویارک (شوبز نیوز)امریکی گلوکار جسٹن بیبر نے اہلیہ ہیلی بیبر سے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے عام معافی مانگ لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹن بیبر نے اپنی اہلیہ ہیلی بیبر سے ایک پرانے اور تکلیف دہ تبصرے پر معذرت کی ہے۔ ماضی میں ایک جھگڑے کے دوران انہوں نے ہیلی سے کہا تھا کہ وہ کبھی ووگ کے فرنٹ پیج پر نہیں آئیں گی۔جسٹن بیبر نے اعتراف کیا کہ یہ جملہ انہوں نے غصے اور ناراضی میں کہا تھا تاکہ بدلہ لیا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں