میں ہینڈ واش سے منہ دھوتا ہوں’ عمران ہاشمی

ممبئی (شوبز نیوز) معروف بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے چہرے کی چمک کے پیچھے راز سے متعلق بتا ہر کسی کو حیران کر دیا۔انڈین میڈیا کے مطابق عمران ہاشمی اور اداکارہ یامی گوتم نے فلسماز سپرن ورما کی فلم حق میں ایک ساتھ کام کیا، فلم کی تشہیر کے دوران انہوں نے چہرے کی چمک سے متعلق حیران کن دعوی کیا۔عمران ہاشمی نے حال ہی میں دیے گئے میں نے ان کو بتایا کہ میں کبھی کبھار گھر واپس جا کر میک اپ بھی نہیں اتارتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں