43

نئے وزیراعظم کا انتخاب 2یا 3مارچ کومتوقع

اسلام آباد(بیوروچیف)نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کی حلف برداری اور نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ کے اواخر میں 29 فروری تک بلایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے پہلے دن اراکین حلف اٹھائیں گے جبکہ اگلے روز نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا نیزنئے قائد ایوان وزیراعظم کا انتخاب2یا3مارچ کو متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں