نائلہ راجہ کو بغیر میک اپ ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ ایک بار پھر ٹرولنگ کی زد میں آ گئیں۔گزشتہ دنوں قومی کرکٹر سے شادی کے بعد شہہ سرخیوں کا حصہ بننے والی نائلہ راجہ اپنی بغیر میک اپ ویڈیو کے سبب تنقید کا نشانہ بن گئیں۔خیال رہے کہ نائلہ راجہ ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں