ناجائز اسلحہ رکھنے والا گرفتار

کمالیہ(نامہ نگار) ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی اکرام اللہ خان نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بہادر علی کے خلاف اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور اور گولیاں اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں