ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر ابتسام الحق نے کارروائی کرتے ہو ئے ملزم احسن جاوید کے خلاف پسٹل 30بور ناجائز اسلحہ اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں