ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔اے ایس آئی غازی سجاد اختر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سلطان محمود کے خلاف اسلحہ ناجائز رپیٹر 12بور اپنے قبضہ میں رکھنے پرتھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں