ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر ظفر اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مقصود کے خلاف اسلحہ ناجائز پسٹل تیس بور اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں