3

نادیہ خان منفی تبصرہ بہت اچھا کرتی ہیں، یاسر حسین

لاہور(شوبز نیوز) نامور اداکار و میزبان یاسر حسین نے کہا ہے کہ ڈرامہ محنت سے بنتا ہے لیکن دو، تین لوگ نمبر دے کر اسے خراب قرار دے دیتے ہیں،ایک ڈرامے کو آپ لوگ خود کہہ رہے ہیں کہ پوری دنیا میں دیکھا جارہا ہے پھر آپ اسے خود کیوں خراب کررہے ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ایسا نہ کریں ایک چیز اچھی بن رہی ہے اسے بننے دیں اسے پہلے صحیح سے دیکھیں جو چیز آٹھویں قسط میں سامنے آنی ہوتی ہے آپ تیسری قسط دیکھ کر ہی اس کی برائی شروع کردیتے ہیں اور پھر آگے دیکھ کر کہتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں