4

نادیہ خان کو اپنا وقار برقرار رکھنا چاہیے’ نتاشا بیگ

لاہور (شوبز نیوز) معروف گلوکارہ نتاشا بیگ نے معروف ٹی وی میزبان، ڈراما مبصر اور اداکارہ نادیہ خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں وہ خوبصورت اور اچھی تھیں لیکن وقت کے ساتھ وہ اپنا وقار اور خوبصورتی برقرار نہ رکھ سکیں۔نتاشا بیگ نے حال ہی میں ٹک ٹاک پر ایک مداح کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے مختصر ویڈیو شیئر کی۔گلوکارہ نے نادیہ خان کے رویے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ٹی وی میزبان کے رویے پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کے رویے پر اظہار افسوس کیا۔مختصر ویڈیو میں نتاشا بیگ نے کہا کہ وہ نادیہ خان کو اپنی والدہ کی وجہ سے جانتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں