54

ناروے کپ2024ئ،قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد (سپورٹس نیوز ) ناروے کپ 2024 کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ، تربیتی کیمپ25جولائی تک اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری رہے گا، کیمپ میں ناروے کپ کیلئے قومی ٹیم کے فائنل اسکواڈ کا انتخاب کیا جائے گا’ ناروے کپ 2024کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ۔عالمی یوتھ فٹبال کپ ناروے کپ2024 کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل تربیتی کیمپ25جولائی تک اسلام آباد کمپلیکس میں جاری رہیگا۔ جس میں ناروے کپ24ء کیلیے اسکواڈ کا انتخاب فائنل کیا جائے گا۔ قومی ٹیم ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے25 جولائی کو ناروے اوسلوکیلیے اڑان بھرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں