نازیہ حسن کا61 واں یوم پیدائش 3اپریل کومنایا جائیگا

ٹھٹھہ صادق آباد(شوبز نیوز) برصغیر کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن کا61 واں یوم پیدائش 3اپریل کومنایا جائے گا’ خصوصی تقریبات کا اہتمام کریں گے ۔صدارتی ایوارڈ یافتہ نازیہ حسن 3اپریل 1965 ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں انہوں نے اپنا بچپن کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزارا ۔1980ء میں نازیہ حسن صرف 15برس کی عمر میںاس وقت شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں جب انہوں نے بھارت کے معروف فلم ساز فیروز خان کی فلم ” قربانی ” میں ” آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے تو بات بن جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں