ناصر چٹھہ SP انوسٹی گیشن CTD ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سابق انچارج سی آئی اے ہیڈ کوارٹر فیصل آباد محمد ناصر چٹھہ کو ایس پی انوسٹی گیشن سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات کر دیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محمد ناصر چٹھہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔واضح رہے کہ ناصر چٹھہ کا شمار پنجاب پولیس کے نڈر’ بہادر اور مایہ ناز افسران میں ہوتا ہے۔موصوف فیصل آباد میں انچارج سی آئی اے ہیڈ کوارٹرتعینات رہنے کیساتھ ساتھ مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں