ناقص کھاد تیار کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ناقص کھاد تیار کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع کمالیہ اعجاز صالح سے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان نعیم ،فہیم اور علی عابد کے خلاف ناقص کھاد تیار کرکے فروخت کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں