نامعلوم افراد دکان میں نقب لگا کر نقدی لیکر فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان دکان میں نقب لگا کر ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عبید علی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے کرامت کالونی رجانہ اسکی دکان سے نقدی اور آئل کل مالیت 59ہزار 4سو روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں