16

نامعلوم افراد قیمتی ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار، مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)نامعلوم چوروں نے واٹر سپلائی کا قیمتی ٹرانسفارمر چوری کر لیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر363ج ب دھماں بنگلہ برانچ نہرپر واٹر سپلائی کا ساڑھے تین لاکھ روپے مالیت کاٹرانسفارمر نصب کیاگیا تھا جس کو نامعلوم چوروں نے موقع پر چوری کر لیااور فرارہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں