10

نامعلوم افراد نے دوشیزہ اغواء

گوجرہ(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے سودا سلف لینے گئی دوشیزہ کو اغواء کر لیا۔چک نمبر 334 ج ب کی کلثوم بی بی نے تھانہ نواں لاہور میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیا ہے اس کی 18سالہ بیٹی مافیہ بی بی گھر سے باہر سودا سلف لینے کیلئے گئی کہ جس کوراستہ میں نا معلو م افراد نے زبردستی اغواء کر لیااورفرارہو گئے۔ پولیس نے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں