نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغوا کر لیا

گوجرہ(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو زبردستی اغواء کر لیا۔چک نمبر301ج ب کے محمد فریاد نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے مؤقف اختیار کیاہے کہ نامعلوم ملزمان نے اس کی 16سالہ بیٹی طیبہ فریادکو اسکے گھر سے اغواء کر لیااورفرارہو گئے پولیس نے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں