نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

گو جرہ ( نامہ نگار)نامعلو م افراد نے سترہ سا لہ نوجوا ن کو اغوا کرلیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 354 ج ب کا سترہ سا لہ احسن گھر سے کھانا کھا کر اپنی حویلی میں سونے کیلئے چلا گیا کہ جس کو نامعلو م افراد نے اغوا ء کرلیا اور فرار ہو گئے اہل خا نہ کو صبح ہو نے پر علم ہوا ۔تھا نہ صدر پو لیس نے اسکے بھائی غلا م مصطفی کی رپورٹ پر مقدمہ رج کرکے مغوی اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں