کمالیہ (نامہ نگار)نامعلوم چور واٹرپمپ چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد داد نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی ک چک 184گ ب نامعلوم ملزمان نے واٹر پمپ مالیت 45ہزار روپے چوری کرلیا جس پرمقدمہ درج ہوا۔
16