نامعلوم افراد ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان زرعی رقبہ کے ٹرانسفارمر سے قیمتی سامان اور تار چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عمران خان نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 260گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکی زرعی رقبہ کے ٹرانسفارمر سے قیمتی سامان اور تار کل مالیت 3لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں