5

نامعلوم افراد کا رہائشی گھرمیں ہینڈ گرنیڈ سے حملہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) نواحی گائوں چک نمبر 571گ ب میں ایک رہائشی گھر پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا۔ہینڈ گرنیڈ حملہ میں تمام اہل خانہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے رہائشی گھر کی چھت کو نقصان پہنچا۔ینڈ گرنیڈ پھٹنے کی آواز پورے گائوں سمیت دیگر دیہاتوں میں بھی سنائی دی۔ ہینڈ گرنیڈ حملہ کی اطلاع پر ایس پی جڑانوالہ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ بچیانہ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ہینڈ گرنیڈ حملہ سے علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں