3

نامعلوم افراد کیخلاف بچہ اغوا کرنے کا مقدمہ درج

گوجرہ ( نامہ نگار) نا معلو م افراد نے تیرہ سا لہ بچے کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 541 گ ب کے محمد اسلم نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکا 13 سا لہ نو اسہ الیان فیصل مہدی آ باد روڈ گو جرہ میں کھیل رہا تھا کہ نا معلو م افراد نے اسکو اغوا کرلیا ہے اور فرار ہو گئے ہیں اطلا ع ملنے پر تھا نہ سٹی گوجرہ کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور بچے کی تلا ش شروع کردی ہے تا حا ل بچے کا کو ئی سرا غ نہیں لگایا جا سکا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں