3

نامعلوم افراد کیخلاف بکرا چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م ملزمان بکرا چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق فیصل عمران نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 738گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے گھرسے بکرا مالیت 80ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں