1

نامعلوم افراد کیخلاف خاتون کو قتل کرنے کا مقدمہ درج

ساہیوال( بیورو چیف )نواحی چک71 چار آر برساتی نالہ 35سالہ خاتون کی بو ری بند لاش پولیس نے نا معلوم ملزموں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔گزشتہ روز بر ساتی نا لہ سے ایک 35سالہ خاتون کو انتہا ئی بے دردی اور ظا لمانہ طریقہ سے قتل کر کے لاش کے اجزاء کا ٹ کر بور ی میں بند کر کے بر ساتی نا لہ میں پھینک کر نا معلوم ملزم فرار ہو گئے تھے ۔پولیس نور شاہ نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد محمد یار سب انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمہ نا معلوم ملزموں کیخلاف 302ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں