نامعلوم افراد کیخلاف ٹرانسفارمر اور تار چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان زرعی رقبہ سے ٹرانسفارمر اور تار چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد رمضان نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 336گ ب نامعلوم ملزمان زرعی رقبہ سے ٹرانسفارمر اور تار بجلی کل مالیت 3لاکھ روپے چوری کر کے لے گئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں