نامعلوم افراد کیخلاف پلی چوری کرنیکا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ہزارو ں روپے مالیت کی پلی چوری کرکے فرار مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق محمد تنویر نے تھانہ رجا نہ میں درخواست دی کہ چک 255گ ب نامعلوم ملزمان نے ڈیرہ سے پلی مالیت 50ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں