نامعلوم افراد کیخلاف چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ظہیر عباس نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ اسکی بیوی اور سسر گھر میں موجود تھے نامعلوم مرد اور عورت کپڑے سلائی کے بہانے آئے عورت نے اسکی بیوی کو بے ہوش کرکے نقدی اور زیور کل مالیت 7لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں