نامعلوم افراد کیخلاف چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پروین بی بی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 291 گ ب نامعلو م ملزمان نے اسکے گھرسے گھریلو سامان اور بستر وغیرہ کل مالیت 1لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں