کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزما ن بکری چوری کر کے فرا رمقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اللہ یار نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 286 گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکی بکری مالیت 1لاکھ روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔