کمالیہ(نامہ نگار) نامعلوم ملزمان بکریاں چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق لیاقت علی نے تھانہ رجانہ میں درخواست د ی کہ چک 292گ ب نامعلو م ملزمان نے اسکے ڈیرہ سے بکریاں مالیت 1لاکھ 70ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔